کراچی کے جمعہ گوٹھ میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے جمعہ گوٹھ میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق
کراچی کے جمعہ گوٹھ میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کورنگی جمعہ گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیاجس کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ہے ۔ نجی چینل کے مطابق ابتدائی طو رپر مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی ۔

مزید : کراچی


loading...