این آر اوعمل درآمد کیس: حکومتی خط سوئس حکام کو موصول ہوگیا

این آر اوعمل درآمد کیس: حکومتی خط سوئس حکام کو موصول ہوگیا
این آر اوعمل درآمد کیس: حکومتی خط سوئس حکام کو موصول ہوگیا

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک وزیراعظم کو گھر بھجوانے کے بعداین آراو عمل درآمد کیس میں لکھاجانیوالا خط سوئس حکام کو موصول ہوگیاہے ۔پانچ نومبرکو لکھاجانیوالا خط موصول ہونے کی دفتر خارجہ نے تصدیق کردی ہے ۔ این آر او عمل درآمد کیس میں سوئس حکام کو خط لکھنے سے گریز پر سپریم کورٹ نے اُس وقت کے وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کو گھر بھیج دیاتھااور اُن کے بعد آنیوالے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے خط لکھنے کے احکامات عدالت میں ہی وزیرقانون کو دیئے اور مسودے کی منظوری کے بعد سوئس حکام کو خط لکھ دیاگیا۔

مزید : قومی


loading...