ملالہ ، شازیہ اور کائنات کیلئے شمعیں روشن کریں : الطاف حسین

ملالہ ، شازیہ اور کائنات کیلئے شمعیں روشن کریں : الطاف حسین
ملالہ ، شازیہ اور کائنات کیلئے شمعیں روشن کریں : الطاف حسین

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم ) کے قائد الطاف حسین نے کہاکہ ملالہ نے جہالت کے اندھیروں میں علم کی شمع روشن کی۔ یوم ملالہ کے حوالے سے جاری بیان میں ایم کیوایم کے قائد نے کہاکہ یوم ملالہ منانے کا اقوام متحدہ کا اعلان خوش آئندہے ، طلبہ ملالہ ، شازیہ اور کائنات کے لیے شمعیں روشن کریں ۔

مزید : کراچی


loading...