محرم کیلئے وفاقی دارالحکومت کا سیکیورٹی پلان تیار

محرم کیلئے وفاقی دارالحکومت کا سیکیورٹی پلان تیار
محرم کیلئے وفاقی دارالحکومت کا سیکیورٹی پلان تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محرم الحرام کے لیے وفاقی دارالحکومت کا سیکیورٹی پلان تیارکرلیاگیاہے ۔ پولیس ترجمان کے مطابق لاﺅڈ سپیکر اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی لگا دی گئی جبکہ رینجرز، پولیس اور ایف سی کے پانچ ہزار نوجوان تعینات ہوں گے ۔

مزید :

اسلام آباد -