برما میں آتشزدگی کا شکار ٹرین سے تیل نکالنے کی کوشش میں 27افراد اجاں بحق

برما میں آتشزدگی کا شکار ٹرین سے تیل نکالنے کی کوشش میں 27افراد اجاں بحق
برما میں آتشزدگی کا شکار ٹرین سے تیل نکالنے کی کوشش میں 27افراد اجاں بحق

  


منڈالے(مانیٹرنگ ڈیسک) برمامیں مال گاڑی میں آتشزدگی سے 27افراد جاں بحق اور70سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مرکزی شہر منڈالے سے میکتیانہ جانیوالی مال گاڑی پٹڑی سے اُترگئی جس کے بعد گاڑی میں بھرے تیل میں آگ لگ گئی ۔حادثے کے بعد تیل جمع کرنے کے لیے مقامی افراد جمع ہوگئے، ہلاک ہونے والے افراد میں سے اکثریت کاتعلق مقامی آبادی سے بتایا جاتا ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...