چارسدہ میں دھماکہ خیز مواد سے سی ڈیز کی دو دکانیں تباہ

چارسدہ میں دھماکہ خیز مواد سے سی ڈیز کی دو دکانیں تباہ
چارسدہ میں دھماکہ خیز مواد سے سی ڈیز کی دو دکانیں تباہ

  


چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹاو¿ن بازار میںنامعلوم افراد نے دھماکہ خیزمواد نصب کرکے سی ڈیز کی دو دکانیں تباہ کردی گئیں۔ شدت پسندوں نے ٹاو¿ن بازار میں سی ڈی کی دکانوں کے سامنے بارودمواد نصب کیا جو دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے کے باعث دو دکانیں تباہ ہوگئیںجبکہ اطراف کی دکانوں کو جزوی نقصان پہنچا۔دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈنے علاقے کو کلیئرقرار دے دیا۔

مزید : چارسدہ


loading...