بھارتی رکشے سے کروڑوں روپے برآمد

بھارتی رکشے سے کروڑوں روپے برآمد
بھارتی رکشے سے کروڑوں روپے برآمد

  


حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک رکشے سے ملنے والے سات کروڑ روپے کا معمہ حل نہیں ہوسکا اور نہ ہی کوئی مالک سامنے آیاہے ۔ بھارتی شہر حیدرآباد میں نوٹوں سے بھرا تھیلہ ایک رکشے میں لدا ہوا تھا لیکن رکشہ خراب ہو گیا، ڈرائیور نے دوسرے رکشے کا انتظام کر کے نوٹوں سے بھرے بیگ کو اس میں رکھناشروع ہی کیاکہ پولیس پہنچ گئی جسے دیکھتے ہی اصل ملزم رکشہ ڈرائیور تو بھاگ گیا تاہم دوسرا ڈرائیور پولیس کے ہتھے چڑھ گیاجس نے مذکورہ کہانی بتائی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ساری رقم تاحال معمہ بنی ہوئی ہے جبکہ رقم انکم ٹیکس حکام کے حوالے کر دی ہے۔

مزید : جرم و انصاف


loading...