توہین مذہب کے الزام میں شاہ رخ خان اور اُن کی اہلیہ پر مقدمہ

توہین مذہب کے الزام میں شاہ رخ خان اور اُن کی اہلیہ پر مقدمہ
توہین مذہب کے الزام میں شاہ رخ خان اور اُن کی اہلیہ پر مقدمہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہندودیوی رادھا کی توہین کے الزام میں اداکار شاہ رخ خان، انکی اہلیہ گوری خان اور فلم ڈائریکٹر کرن جوہر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چندروز قبل عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی کہ فلم’سٹوڈنٹ آف دی ایئر ‘کے ایک گانے میں ہندو دیوی رادھا کو نامناسب انداز میں پیش کیا گیاجس سے ہندوو¿ں کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے۔مقدمہ ضلع مظفر پور کی پولیس نے عدالت کے حکم پر درج کیا، مقدمے میں فلم میں کام کرنے والے تین دیگر اداکار بھی نامزد ہیں۔

مزید :

تفریح -