صدرزرداری کی بہن عدالت پہنچ گئی

صدرزرداری کی بہن عدالت پہنچ گئی
صدرزرداری کی بہن عدالت پہنچ گئی

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت کی بہن فریال تالپور نے سیکیورٹی کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاہے ۔پیپلزپارٹی کی رہنماءاورشریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور نے سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میںوفاق ، صوبائی حکومت اور ڈی جی رینجرز کو فریق بنایاگیاہے اور موقف اختیار کیاکہ سیکیورٹی خدشات کے باوجود مطلوبہ سیکیورٹی فراہم نہیں کی جارہی ۔عدالت اُنہیں سیکیورٹی فراہم کرنے کے احکامات جاری کرے ۔

مزید : کراچی


loading...