جماعت عمران خان کے ہاتھوں سے نکلی جا رہی ہے: مجیب الرحمن شامی

جماعت عمران خان کے ہاتھوں سے نکلی جا رہی ہے: مجیب الرحمن شامی
جماعت عمران خان کے ہاتھوں سے نکلی جا رہی ہے: مجیب الرحمن شامی

  


پاکستان کے بنیادی مسائل کے حوالے سے عمران خان کا نکتہ نظر واضح ہے وہ اقبال کے نکتہ نظر کے قریب تر ہے - اب یہ ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی جماعت کو بھی سنبھالیں - مجھے یوں نظر آ رہا ہے کہ ان کی جماعت ہاتھوں سے نکلی جا رہی ہے جو طاقت انھیں یہاں کے لوگوں اور الله تعالیٰ نے دی ہے اس کی حفاظت کریں اگر وہ اس کی حفاظت نہ کر سکے تو نہ انھیں ہم معاف کریں گے اور نہ انھیں تاریخ معاف کرے گی - مجیب الرحمن شامی

مزید : قومی


loading...