ترک فوج کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 17فوجی ہلاک

ترک فوج کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 17فوجی ہلاک
ترک فوج کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 17فوجی ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں ہیلی کاپٹر گرنے سے تمام 17فوجی ہلاک ہوگئے ہیں ۔ترکی کے علاقے دیارباقر میں فوجی ہیلی کاپٹر موسم کی خرابی کے باعث ہیریکول پہاڑیوں سے ٹکراگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے فوجیوں کا تعلق ترکی کی سپیشل فورس سے تھا ۔