ڈینگی کے خلاف جنگی بنیادوں پر کام کیا: شہباز شریف

ڈینگی کے خلاف جنگی بنیادوں پر کام کیا: شہباز شریف
ڈینگی کے خلاف جنگی بنیادوں پر کام کیا: شہباز شریف

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب میاںمحمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خلاف جنگی بنیادوں پر کام کیا اور کامیابی حاصل کی۔ ان کا کہنا تھاکہ وہ سری لنکا ،تھائی لینڈ اور انڈونیشیا کے تعاون پر ان کے شکر گزار ہیں۔ لاہور میں پہلی عالمی ڈینگی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ڈینگی نے ایک دم حملہ کرکے ہم سے خوشیاں چھیننے کی کوشش کی ۔جب سری لنکن ماہرین نے بتایا کی ڈینگی سے ہزاروں لوگ مرسکتے ہیں تو ساری رات سو نہیں سکا۔ان کا کہنا تھا کہ ڈینگی کے خاتمے کے لیے مہم میں جدوجہد کرنے والے کو سلام پیش کرتا ہوں۔

مزید : لاہور


loading...