اوبامہ فلوریڈا سے بھی جیت گیا

اوبامہ فلوریڈا سے بھی جیت گیا
اوبامہ فلوریڈا سے بھی جیت گیا

  


واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا میں وٹووں کی گنتی مکمل ہو گئی ہے اور وہاںسے بھی صدر اوبامہ نے فتح حاصل کی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اوبامہ کے الیکٹورل ووٹوں کی تعداد 332ہو گئی ہے ۔فلوریڈا میں اوبامہ نے پچاس فیصد اور مٹ رومنی نے49.1فیصدووٹ حاصل کی ہے۔ 

مزید : بین الاقوامی


loading...