موٹروے پر دھند نے گاڑیاں روک دیں

موٹروے پر دھند نے گاڑیاں روک دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شدید دھند کے باعث پشاور سے رشاکئی تک موٹروے بھاری ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے۔ موٹر وے کے ترجمان کے مطابق ایم ون چار سدہ کے قریب شدید دھند ہے جس کے باعث موٹروے بھاری ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے۔

مزید : اسلام آباد


loading...