صہیب مقصود ڈیبیو ون ڈے میں نصف سنچری بنانے والے ساتویں پاکستانی بن گئے

صہیب مقصود ڈیبیو ون ڈے میں نصف سنچری بنانے والے ساتویں پاکستانی بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ابوظہبی(آئی اےن پی)ابوظہبی ون ڈے میں پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے صہیب مقصود نے اولین ففٹی بناکر ریکارڈ بکس میں جگہ بنالی، وہ پہلے میچ میں 50 کا ہندسہ عبور کرنے والے ساتویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔