پاکستان اور جنوبی فریقہ مےں آخری ون ڈے کل شارجہ میں کھیلا جائےگا

پاکستان اور جنوبی فریقہ مےں آخری ون ڈے کل شارجہ میں کھیلا جائےگا

  

شارجہ (آئی اےن پی)پاکستان اور جنوبی فریقہ کی کرکٹ ٹےموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا آخری میچ(کل)پیر کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام 4بجے شروع ہوگا ۔سیریز میں جنوبی افریقہ کو سیریز میں 3-1سے فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -