مناواں جم خانہ نے لاہور لائنزکو شکست دےدی

مناواں جم خانہ نے لاہور لائنزکو شکست دےدی

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)مناواں اور لاہور لائنز کے درمیان میچ لاہور لائنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 34.3آوورز میں 192رنز بنائے اور پوری ٹیم آﺅٹ ہوگئی جواب میں مناواں نے 33.4آورزمیں 9وکٹ کے نقصان پر ٹارگٹ مکمل کرلیا محمد عدنان اورمحمد ریحان کی لاسٹ وکٹ کی 52رنز کی پارٹنر شپ نے میچ جتوایا۔مظہر 27محمد شہزاد نے 28رنز جبکہ ملک نعیم نے 25رنز بنائے اور 3وکٹ حاصل کی محمد سہیل نے 3عبدالواحد خان نے 1محمد طیب 1اور عدنان نے 1وکٹ حاصل کی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -