پاک جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی سیریز میں جنوبی افریقہ کا پلڑا بھاری

پاک جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی سیریز میں جنوبی افریقہ کا پلڑا بھاری

شارجہ (اے اےن اےن)پاکستان اور جنوبی افرےقہ کی کرکٹ ٹےموں کے درمےان اب تک کھےلی جانے والی ٹوئنٹی 20 مےچز کی سےرےز مےں جنوبی افرےقہ کا پلڑا بھاری ہے ۔ دونوں ٹےموں کے درمےان اب تک 3 ٹوئنٹی 20 مےچز کی سےرےز کھےلی گئی جس مےں جنوبی افرےقہ نے دو اور پاکستان نے اےک سےرےز مےں کامےابی اپنے نام کی ۔ پہلے مرحلے مےں واحد ٹوئنٹی 20 کھےلنے کے لئے پاکستان نے جنوبی افرےقہ کا 2006-07 مےں دورہ کےا ۔ اس مےچ مےں جنوبی افرےقہ نے پاکستان کو شکست سے دوچار کےا ۔ دوسری مرتبہ دونوں ٹےموں کے درمےان 2010-11 مےں ٹوئنٹی 20 مےچز پر مشتمل سےرےز ےو اے ای مےں کھےلی گئی جس مےں جنوبی افرےقہ نے 2-0 سے فتح سمےٹی ۔ تےسری اور آخری مرتبہ ٹوئنٹی 20 کی سےرےز جنوبی افرےقہ کی سرزمےن پر 2012-13 مےں کھےلی گئی جس مےں پاکستان نے جنوبی افرےقہ کو شکست دی ۔ چوتھی مرتبہ دونوں ٹےمےں رواں ماہ 13 اور 15 نومبر کو دبئی مےں مدمقابل ہونگی۔ ان مےچز مےں قومی کرکٹ ٹےم کی قےادت محمد حفےظ کرےں گے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی