آسٹریلوی بگ بیش لیگ ،روی بوپارا کا سڈنی سکسرز سے معاہدہ
سڈنی (آئی اےن پی)انگلش آل راﺅنڈر روی بوپارا نے رواں سال دسمبر میں بگ بیش ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ کیلئے سڈنی سکسرز سے معاہدہ کر لیا۔وہ ہم وطن کھلاڑی کرس ٹرملیٹ کی جگہ ایکشن میں نظر آئیں گے۔

You are subscribed Successfully