ایشزسیریز پربننے والی فلم نمائش کیلئے پیش کر دی گئی

ایشزسیریز پربننے والی فلم نمائش کیلئے پیش کر دی گئی

سڈنی (آئی اےن پی)انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین ایشز سیریز کے آغاز سے قبل ہی روایتی مقابلوں کو فلم کی صورت میں پردہ سکرین پر پیش کر دیا گیا ۔ بیک یارڈ ایشز نامی فلم میں دونوں ممالک کے ایسے افراد کو دکھایا گیا ہے جو اپنے گھر کے برآمدے میں کرکٹ کے مقابلے کے ذریعے اپنی بالادستی ثابت کرنا چاہتے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی