شاہد آفریدی کی ناقص کارکردگی ، بیشتر کمپنیوں کا معاہدے منسوخ کرنے پر غور

شاہد آفریدی کی ناقص کارکردگی ، بیشتر کمپنیوں کا معاہدے منسوخ کرنے پر غور

  

لاہور(آئی اےن پی)پاکستان کرکٹ ٹےم کے آل راﺅنڈرشاہد آفریدی کی ناقص کارکردگی کے باعث بیشتر کمپنیوں نے ان سے کئے گئے معاہدے منسوخ کرنے پر غورشروع کردیا۔ایک رپورٹ کے مطابق آل راﺅنڈر شاہد آفریدی کی کارکردگی میں عدم تسلسل اور تیزی سے ان کی مقبولیت میں کمی کے بعد کرکٹرسے کئے گئے مختلف تجارتی کمپنیوں نے معاہدے منسوخ کرنے پر غورشروع کردیا ہے ۔شاہد آفریدی نے مختلف تجارتی کمپنیوں کے ساتھ لاکھوں روپے ماہانہ کے اشتہاری معاہدے کررکھے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -