بھارتی خفیہ ایجنسی ’را ‘ محرم الحرام کے دوران پنجاب میں فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کرے گی:حساس ادارے

بھارتی خفیہ ایجنسی ’را ‘ محرم الحرام کے دوران پنجاب میں فرقہ واریت پھیلانے ...
 بھارتی خفیہ ایجنسی ’را ‘ محرم الحرام کے دوران پنجاب میں فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کرے گی:حساس ادارے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حساس اداروں نے رپورٹ جاری کی ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی "را " کالعدم تنظیموں کو مالی معاونت فراہم کر کے محرم الحرام کے دوران پنجاب میں فرقہ واریت پھیلانے کے کوشش کرے گی۔انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی’ را‘ پنجاب میں فرقہ واریت پھیلانے کے لیے دو کالعدم تنظیموں کو مالی معاونت فراہم کرے گی جو آٹھ ، نو اور دس محرم الحرام کے دوران اپنے مذموم مقاصد پورے کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دہشت گروں کا ہدف مجالس ہوں گیں اور دہشت گرد فائرنگ کر کے مخصوص افراد کو نشانہ بنائیں گے۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -