یوم اقبال پر پرائیوٹ سکولز فیڈریشن اور لاہور سکول سسٹم کا مشترکہ پروگرام

یوم اقبال پر پرائیوٹ سکولز فیڈریشن اور لاہور سکول سسٹم کا مشترکہ پروگرام

لاہور(لیڈی رپورٹر) آل پاکستان پرائےوےٹ سکولزفےڈرےشن اور لاہور سکول سسٹم کے مشترکہ زےر اہتمام ےوم اقبال کے موقع پر صدر مرزا کاشف علی کے زےر صدارت ©© ّ اقبال کے افکار اور بےرونی جارحےت کا مقابلہ ّ کے موضوع پر سےمےنار منعقد ہوا جس مےں مرزا کاشف علی نے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ ےوم اقبال پوری قوم کے لئے تجدےد عہد کا دن ہے۔ پاکستان اسلام کا قلعہ ہے مگر مختلف ادوار مےں بےرونی درآمدی نظرےات کے ذرےعے اس کے نظرےاتی تشخص کو مجروح کےا گےا ہے آج پاکستان جن اندرونی و بےرونی دباﺅ کا شکار ہے اس کا مقابلہ صرف اقبال کی تعلےمات اور نظرےات سے کےا جا سکتا ہے۔ شاہد نور اور رانا طاہر سلےم نے کہا کہ اقبال کے افکار سے وفا کرتے ہوئے ہمےںقومی اتحاد و ےکجہتی اور نظرےہ پاکستان سے گہری وابستگی اور تروےج کےلئے اپنا کردار ادا کرناہو گا۔مرزا حسنےن عباس نے مفکر پاکستان کے نظرےات اور ان کی فکر و نظر کے ذرےعے پاکستان کو مثالی رےاست بنانے پر زور دےا۔دےگر مقررےن مےں شاہد نور، مرزا حسنےن عباس،رانا طاہر سلےم،شوکت ورک،عاطف مرزا،اسلام شاد،عبدالحمےد خٹک،منور احمد اور دےگر شامل تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4