آئی جی رےلوے پولےس کی والدہ کے اےصال ثواب کے لئے مجلس عزا

آئی جی رےلوے پولےس کی والدہ کے اےصال ثواب کے لئے مجلس عزا

  

لا ہو ر (پ ر)آئی جی ریلوے پولیس سید ابن حسین کی والدہ محترمہ بیگم سید غضنفر عباس جو کہ 9 نومبر کو قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی تھیں۔ ان کی روح کے ا یصالِ ثواب کے لئے قرآن خوانی و مجلس عزا 11 نومبر بروز پےر صبح دس بجے ان کی آبائی رہائشگاہ مسلک حسین ، 14 آفیسرز کالونی ، ایل ایم کیو روڈ ملتان میں منعقد ہوگی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -