مجالس عزا

مجالس عزا

لاہور(پ ر)پسران سےد محمد تقی زےدی مرحوم کی جانب سے سالانہ تارےخی مجلس عزا بدھ 13 نومبر بمطابق 8 محرم کو عطےہ اہلبےت زےدی ہاﺅس 5 ہماےوں سٹرےٹ چوہان روڈ اسلام پورہ مےں منعقد ہوگی ،سےد اقبال جعفری سےد شاہد رضا زےدی مرثےہ خوانی ،عنصر حسےن ،عابد حسےن ،شکےل حےدر،گلزار حسےن ،حسنےن رضا زخوانی اور شاعر اہلبےت سہےل شاہ آف کراچی پےش خوانی کرےنگے،جبکہ علامہ محمد حسن عباس حسےنی خطاب کرےں گے،شبےہ علم حضرت عباس برآمدہو گا۔

٭....مسزعفت مصطفےٰ کی جانب سے عشرہ محرم کے سلسلے مےں خواتےن کی مجالس عزا روزانہ سات بجے شب 7 اے چوہان روڈ اسلام پورہ مےں منعقدہو رہی ہےں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4