مزد ا ٹرک کی ٹکر سے خاتون جاں بحق
لاہور (پ۔ر)جی ٹی روڈ پر تیز رفتار مزدا ٹرک کی زد میں ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔ شاہدرہ پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرلی۔ حادثہ کے باعث شاہدرہ میں ٹریفک جام ہوکر رہ گئی۔

You are subscribed Successfully