اوباش کی کمسن بچی سے بداخلاقی کی کوشش

اوباش کی کمسن بچی سے بداخلاقی کی کوشش

  

فےروزوالہ( نمائندہ پاکستان ) کوٹ عبدالمالک کے قرےب اوباش نوجوان قمر نامی نے محنت کش تاج دےن کے گھر گھس کر اس کی آٹھ سالہ بےٹی سے بداخلاقی کی کوشش کی جس کے شور مچانے پر محلہ دار اکٹھے ہوگئے ملزم فرار ہوگےا۔ فےکٹری اےرےا پولےس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلےا۔ بتاےا گےا ہے کہ محنت کش کی بےٹی (ط) گھر پر موجود تھی کہ اوباش نوجوان گھر مےں گھس آےا جس نے بچی سے زےادتی کرنے کی کوشش کی۔ بچی نے چےخ و پکار کر کے کوشش ناکام بنا دی۔ محلہ داروں کے اکٹھے ہونے پر ملزم فرار ہوگئے۔ شہرےوں نے اس واقع پر شدےد احتجاج کےا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -