منشےات فروخت کرنیوالے سات ملزمان گرفتار

منشےات فروخت کرنیوالے سات ملزمان گرفتار

  

فےروزوالہ( نمائندہ پاکستان ) سرکل فےروزوالہ پولےس نے مختلف علاقوں مےں چھاپے مارکر منشےات فروخت کرنے والے سات ارکان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ساڑھے چار کلو چرس، پچپن بوتل شراب برآمد کرلی ۔ پولےس نے اس ضمن مےں اکرم ، اسلم، وسےم وغےرہ کے خلاف مقدمات درج کرلےے۔ علاوہ ازےں شرقپور پولےس نے جواءکھےلتے ہوئے چار ارکان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے داﺅ پر لگی ہوئی ہزاروں روپے کی رقم برآمد کرلی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -