گجرات میں بم پھٹنے سے دو بچے جاں بحق

گجرات میں بم پھٹنے سے دو بچے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


                    گجرات (خصوصی رپورٹ) گجرات میں بم پھٹنے سے دو بچے جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابقک وٹلاں عرب علی خان کے کھیتوں سے ملنے والا بم پھٹ گیا،جس کے نتیجہ میں 2 بچے جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہو گیا۔بچے کھیت سے بم اٹھا کر گھر لائے، چھت پر کھیل رہے تھے کہ بم اچانک پھٹ گیا۔

مزید :

صفحہ اول -