گو جرانوالہ دو امام بارگاہوں میں فائرنگ تین افراد جاں بحق

گو جرانوالہ دو امام بارگاہوں میں فائرنگ تین افراد جاں بحق

  

                گوجرانوالہ(بےورورپورٹ) نامعلوم مسلح ملزمان نے دوامام بارگاہوں مےں فائرنگ کرتے ہوئے تےن افرادکوقرآن پاک کی تلاوت کے دوران ہلاک کردےا۔تھانہ باغبانپورہ کے علاقہ مومن پورہ مےں واقعہ قصرابوطالب اورشاہ رخ کالونی مےں واقعہ امام بارگاہ قصرزےنبےہ مےں دہشت گردی کی واردات کے دوران سےد جاوےدطلعت ،محمدےوسف،حاجی امانت علی ،کونمازفجرکے وقت نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کرتے ہوئے ہلاک کردےا پولےس ذرائع کے مطابق حملہ آورموٹرسائےکل پر سوارتھے اورواردات مےں استعمال ہونے والا اسلحہ پرسائےلنسرلگے ہوئے تھے واردات کاانکشاف اس وقت ہواجب نمازفجرکی ادائےگی کےلئے مقامی افرادامام بارگاہ مےں داخل ہوئے واقعہ کی خبرجنگ مےں آگ کی طرح پھےلنے کے بعدفقہ جعفرےہ سے تعلق رکھنے والے افرادجلوسوں کی شکل مےں جائے وقوعہ پرپہنچ گئے جنہوں نے حافظ آبادروڈپرشدےدردعمل کااظہار کےا بعدازاں مجلس وحدت ا لمسلمےن کے مقامی راہنماﺅں کی آمدکے بعدمقتولےن کی لاشوں کوعالم چوک مےں رکھ کردھرنا دےاگےااس موقع پرمشتعل افراداورپولےس کے مابےن جھڑپےں بھی ہوئی تےن گھنٹے عالم چوک دھرنا کے بعدمرکزی راہنماﺅں کی ہداےت پرمقتولےن کی لاشوں کوعزےزکراس چوک مےں رکھ کرطوےل دھرنا دےاگےا دھرنے مےں رےجن بھرسے عوام شامل ہوئی جوکہ وفاقی وصوبائی حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے دھرنے کی وجہ سے جی ٹی روڈپرطوےل ٹرےفک کی لائنےں لگ گئےں اوردھرنے کے شرکاءنے جی ٹی روڈکوگھنٹوں بلاک کئےے رکھا دھرنے مےںشامل مجلس وحدت المسلمےن کے مقامی راہنماﺅںعلامہ محمدعباس رضوی،گلفام چٹھہ،پارے شاہ،سےد اظہربخاری،رضا شاہ،چوہدری فرحت عباس،ذاکرشاہد عباس،زاکرباقر حسےن،زاکرغلام عباس،اوردےگرنے دھرنے کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وقت کے ےزےدوںنے نہتے مومنےن کودرنگی کانشانہ بناتے ہوئے کربلا کی ےادتازہ کردی ہے دھرنے کے شرکاءملزمان کی گرفتاری اوروزےرپنجاب کی آمدکامطالبہ کرتے رہے اس موقع پرسےاسی دوکانداری چمکانے کی خواہش لے کروزےرمملکت برائے ہاﺅسنگ بےرسٹرعثمان ابراہےم ومسلم لےگی اےم پی اے نوازاحمدچوہان خطاب کے لئے پہنچے تودھرنے مےں شرےک افرادمشتعل ہوگئے اورلےگی راہنماﺅں کوخطاب کرنے سے منع کردےا دھرنے مےں خواتےن کی بڑی تعدادبھی شرےک تھی جوکہ وقوعہ کے خلاف ماتم داری کرتی رہی واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعدقانون نافذکرنے والے اداروں نے ضلع بھرکی ناکہ بندی کرنے کے احکامات جاری کئےے جبکہ ممکنہ کشےدگی کے حالات پرقابوپانے کےلئے ڈی اےچ کےوہسپتال مےں پولےس کی بھاری نفری کوتعےنات کردیا گےا مجلس وحدت المسلمےن کے مرکزی راہنماحےدرعلی مرزاکی قےادت مےں چھ رکنی شےعہ علماءکاوفدپولےس کی سخت سےکےورٹی مےں گوجرانوالہ پہنچا۔جنہوں نے ضلعی انتظامےہ اورپولےس کے ساتھ مذاکرات کئے ۔

تےن افراد جا بحق

مزید :

صفحہ اول -