پاکستان کا افغانستان میں اقوام متحدہ کے کردارکاخیرمقدم

پاکستان کا افغانستان میں اقوام متحدہ کے کردارکاخیرمقدم

  

                    نیویارک (آئی این پی )اقوام متحدہ میں پاکستان نے خبر دار کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مجوزہ اصلاحات کے تحت نئے مراعاتی مراکز نہیں ہونے چاہئیں۔ ہفتہ کو اقوم متحدہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے سلامتی کونسل کی رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مجوزہ اصلاحات کے تحت نئے مراعاتی مراکز نہیں ہونے چاہئیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان افغانستان میں اقوام متحدہ کے کردار کاخیرمقدم کرے گا۔

پا کستا ن

مزید :

صفحہ آخر -