منیر عمران اور جمیل قیصر کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی

منیر عمران اور جمیل قیصر کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


                    فیصل آباد(بیورورپورٹ)والدہ محترمہ کی دعاﺅں اورسایہ عافیت سے محرومی کو زندگی بھرفراموش نہیں کیا جا سکتا والدین کا سایہ رحمت اولاد اور خاندان کیلئے ہمیشہ خیروبرکت کا باعث ہے رب کریم سینئر صحافی منیر عمران اور جمیل قیصر کی والدہ کے ساتھ ساتھ سب کے والدین پر اپنا فضل و کرم فرماتے ہوئے انہیں جنت الفردو س میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے یہ اظہار مختلف شخصیات نے سینئر صحافی منیر عمران اور جمیل قیصر کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کے بعد اپنے افسوس اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کیا منیر عمران اور جمیل قیصر کی رہائش گاہ پر تعزیت کیلئے آنے والوں میں ڈی آئی جی ٹریفک رانا محمد اقبال‘ ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر محمد عارف علی ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر حبیب بٹر‘ ڈاکٹر محمد نواز الائیڈ ہسپتال‘ محمد نعیم ریونیو ڈیپارٹمنٹ لاہور‘ ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن خالد منظور ‘ سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے زاہد نسیم صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ پنجاب غلام حسین شاہد جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن سٹی فیصل آباد شاہد محمود بیگ چیف انجینئر آپریشن فیسکو انجینئر خالد رشید‘ پی آر او ایف ڈی اے زاہد پرویز‘ صدر نظریہ پاکستان فورم میاں عبدالکریم‘ ارشد قاسمی‘ میاں عبدالوحید جی ایم مارکیٹنگ پاکستان شہزاد گل‘ انچارج سپلمینٹ شہزاد چوہدری‘ ریذیڈنٹ ایڈیٹر دنیا سرگودھا اکرم عامر‘ شیخ محمد حسین قصور‘ میاں ضمیر حسین ٹوبہ ٹیک سنگھ‘مظہر اقبال خانقاں ڈوگراں طارق بھٹی سانگلہ ہل‘ غلام سرور بھٹی صفدر آباد‘ راﺅ دلشاد بہاولنگر‘ شیخ گل ریز منچن آباد‘ رانا شبیر‘ زاہد گورائیہ ڈسکہ‘ رانا محمد یوسف چھانگا مانگا‘ سلیمان پتوکی‘ سردار محمد احتر دی نیوز‘حافظ محمد اکرام اختر آن لائن احمد کمال نظامی نوائے وقت‘ریاض ملک ڈیلی بزنس رپورٹ‘ سینئرقاری عبدالخالق ‘ایڈیٹر سٹیٹ ایکسپریس سرفراز غوری‘ محمد اجمل کاتب‘ ذکر اللہ حسنی اسلام‘ نیوز فوٹو گرافراز انور رضا‘ حاجی ابراہیم‘ ضیاءشاہد‘ اشفاق مغل‘ صدیق بٹ‘ ادریس چغتائی جنگ‘ سرفراز ساہی‘ طاہر رشید‘ طاہر لودھی‘ عباس ساجد‘ ٹرانسپورٹر اکبر سندھو‘ بیوروچیف اے ٹی وے شفقت حمید سندھو‘ نیوز ایجنٹ ملک محمد اقبال‘جنرل سیکرٹری پاکستان نیشنل مسلم لیگ رانا خالد جاوید ایڈوکیٹ‘ اسسٹنٹ اٹارنی خرم شیخ‘ میاں ندیم احمد سلیمی ایڈووکیٹ ڈویژنل صدر پاکستان مسلم لیگ اور دیگر شخصیات شامل ہیں

مزید :

صفحہ آخر -