مو جو دہ حالا ت میں منصفا نہ بلد یا تی انتخابات کا ممکن نہیں،رانا سفیان
لاہور(نامہ نگارخصوصی)پیپلز لائر ز فو رم پنجاب کے ایڈیشنل جنر ل سیکرٹری رانا سفیان ارشد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مو جو دہ حالا ت میں منصفا نہ بلد یا تی انتخابات کا انعقا د ممکن نہیں۔ انتہائی مختصر شیڈول میں پرنٹنگ کا رپوریشن آف پا کستان نے بیلٹ پیپرزچھاپنے سے معذرت کرلی ہے اورپرائیویٹ پرنٹنگ پر یس کوچھپا ئی کا کام دینے سے دھاندلی کو روکنا ناممکن ہوگا۔اےک بےان مےں انہوں نے کہاکہ بلدیا تی انتخابات کا انعقاد جمہوریت کی مضبو طی اور گراس روٹ لیول پر منتقلی کی طر ف ایک راست اقدام ہے تاہم اگر یہ عجلت میں کرائے گئے تو بعض غیر جمہوری طا قتوں کی طر ف سے اس کی دھاندلی کو بنیا د بنا کر جمہوریت کی بسا ط بھی لپیٹی جا سکتی ہے۔
رانا سفیان