سلمان خان اور دبنگ گرل سوناکشی سنہا میں دوریاں بڑھنے لگیں

سلمان خان اور دبنگ گرل سوناکشی سنہا میں دوریاں بڑھنے لگیں
سلمان خان اور دبنگ گرل سوناکشی سنہا میں دوریاں بڑھنے لگیں

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سلمان خان  دبنگ ہیروئن سوناکشی سنہا سے ناراض ہیں جس کی وجہ سے سوناکشی سنہا نے سلمان خان کے بھائی ارباز خان کی فلم میں ’سلو ‘ کے ساتھ کام کرنے سےبھی  انکار کردیاہے ۔بالی وڈ کی دبنگ گرل خان فیملی کے اکثر فنکشن میں دیکھی جا رہی تھی لیکن آج کل دونوں میں تعلقات کچھ کشیدہ ہو گئے ہیں ۔ بالی وڈ ذرائع کا کہنا ہے سلو کے بھائی اداکار اور ہدایتکار ارباز خان نے سوناکشی سنہا کو اپنی نئی فلم میں کام کی پیشکش کی جسے دبنگ گرل نے ٹھکرا دیا۔ارباز اپنی فلم میں کترینہ کیف کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے لیکن دبنگ ہیرو نے انہیں سوناکشی کو بطور ہیروئن لینے کا مشورہ دیا۔بالی وڈ کے سپر سٹار سلمان خان،دبنگ ہیروئن سوناکشی سنہا سے ناراض ہو گئے۔بالی وڈ کی دبنگ گرل خان فیملی کے اکثر فنکشن میں دیکھی جا رہی تھی لیکن آج کل دونوں میں تعلقات کچھ کشیدہ ہو گئے ہیں ، بالی وڈ ذرائع کا کہنا ہے سلو کے بھائی اداکار اور ہدایتکار ارباز خان نے سوناکشی سنہا کو اپنی نئی فلم میں کام کی پیشکش کی جسے دبنگ گرل نے ٹھکرا دیا۔ارباز اپنی فلم میں کترینہ کیف کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے لیکن دبنگ ہیرو نے انہیں سوناکشی کو بطور ہیروئن لینے کا مشورہ دیا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -