پشاور میں دستی بم حملہ ، گیس پائپ لائن تباہ

پشاور میں دستی بم حملہ ، گیس پائپ لائن تباہ
پشاور میں دستی بم حملہ ، گیس پائپ لائن تباہ

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) نواحی علاقے حمید کالونی میں نامعلوم شرپسندوں کے دستی بم حملہ سے گیس پائپ لائن تباہ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق پہاڑی پورہ میں گھرکے باہرنامعلوم شرپسندوں نے دستی پھینکااور فرار ہوگئے ، بم پھٹنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہواتاہم گیس پائپ لائن تباہ ہوگئی ۔

مزید :

جرم و انصاف -