شیخ رشید کاتحریک انصاف کے ساتھ مل کر بلدیاتی انتخابات لڑنے کااعلان

شیخ رشید کاتحریک انصاف کے ساتھ مل کر بلدیاتی انتخابات لڑنے کااعلان
شیخ رشید کاتحریک انصاف کے ساتھ مل کر بلدیاتی انتخابات لڑنے کااعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آل پاکستان مسلم لیگ نے تحریک انصاف سے مل کر بلدیاتی انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آل پاکستان مسلم لیگ اور تحریک انصاف مل کر بلدیاتی انتخابات لڑیں گے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -