بلدیاتی انتخابات میں بدنظمی ہوگی:شرجیل میمن

بلدیاتی انتخابات میں بدنظمی ہوگی:شرجیل میمن
 بلدیاتی انتخابات میں بدنظمی ہوگی:شرجیل میمن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں بدنظمی ہوگی،امیدواروں کو پتا ہی نہیں کہ کس حلقے سے انتخاب میں حصہ لینا ہے۔جیو نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں وقت کم رہ گیا ہے، سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا عمل اب بھی جاری ہے۔ تمام صوبوں نے انتخابات ملتوی کرانے کی درخواست کی ہے اور انتخابات کو ملتوی کرانے کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد بھی منظور کر لی گئی ہے۔

مزید :

کراچی -