کیپشن: منیلا: خواتین طوفان سے بچنے کیلئے بھاگ رہی ہیں
‘حکام کے مطابق سمندری طوفان ہیان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی اور صرف ایک شہر سے کم از کم 100 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں‘ طوفان کی وجہ سے متاثرہ علاقوں میں بجلی اور مواصلات کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے