غیرت کے نام پر لڑکی اور لڑکا قتل

غیرت کے نام پر لڑکی اور لڑکا قتل
غیرت کے نام پر لڑکی اور لڑکا قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سانگھڑ (آن لان )سانگھڑ کے قصبہ کوٹ نواب میں غیر ت کے نام پر نوجوان لڑکیا ور لڑکے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ سانگھڑ پولیس کے مطابق کوٹ نواب میں کھیتوں سے 23 سالہ عارفہ اور 30سالہ فیض محمد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں غیرت کے نام پر گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔

مزید :

سانگھڑ -