کیا آپ اس تصویر میں چھپی خاتون ڈھونڈ سکتے ہیں؟ زیادہ تر لوگ اس میں ناکام ہوجاتے ہیں

کیا آپ اس تصویر میں چھپی خاتون ڈھونڈ سکتے ہیں؟ زیادہ تر لوگ اس میں ناکام ...
کیا آپ اس تصویر میں چھپی خاتون ڈھونڈ سکتے ہیں؟ زیادہ تر لوگ اس میں ناکام ہوجاتے ہیں

  

برلن(نیوزڈیسک) کچھ تصاویر ایسی ہوتی ہیں کہ ان میں چھپی ہوئی چیزیں یا لوگ نظر ہی نہیں آتے۔ماہرین نفسیات اسے فریب نظری کہتے ہیں جس میں انسان کو اصل تصویر کے بارے میں علم ہی نہیں ہوپاتا۔ایسا ہی کچھ اس تصویر میں بھی دیکھا جاسکتا ہے جس میں ایک خاتون دائیں جانب درخت کے ساتھ ٹیک لگاکرلیٹی ہوئی ہے۔جرمن آرٹ ماہرJörg Düsterwaldرنگوں کو جوڑ کر اس طرح کے مناظر تخلیق کرنے کے حوالے مشہور ہے۔لوگوں کو کہا گیا کہ پانچ سیکنڈ میں اس تصویر میں خاتون کی تصویر ڈھونڈیں اور زیادہ تر لوگ اس میں ناکام ہوچکے ہیں۔

کیا آپ ’ٹوبلیرون‘ چاکلیٹ کے اس پیکٹ پر چھپا ہوا بھالو ڈھونڈ سکتے ہیں؟ کہاں چھپایا گیا ہے؟ حقیقت جان کر آپ بھی پریشان ہوجائیں گے نظر کیسے نہ آیا

اب دوبارہ دیکھیں کہ آپ کو اس میں کوئی عورت نظر آئی یا نہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -