ایران نے آف شور کمپنی کے قیام کے لئے فرانسیسی کمپنی ٹوٹل کے ساتھ معاہدہ کر لیا

ایران نے آف شور کمپنی کے قیام کے لئے فرانسیسی کمپنی ٹوٹل کے ساتھ معاہدہ کر ...

  

تہران (آن لائن) ایران نے سب سے بڑے آف شور گیس فیلڈ کے قیام کے لئے فرانس کی کمپنی ٹوٹل کے ساتھ معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں اور پابندیاں اٹھ جانے کے بعد یہ کسی بھی ملک کے ساتھ پہلی ڈیل قرار دی جا رہی ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی کمپنی ٹوٹل کی کنشوریشم میں چائنا نیشنل پٹرولیم کارپوریشن اور ایرانی کمپنی میٹرو پرس بھی شامل ہیں ۔

مزید :

کامرس -