یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد بھارت میں ہمارے لئے زیادہ مواقع ہیں ، برطانیہ

یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد بھارت میں ہمارے لئے زیادہ مواقع ہیں ، برطانیہ

  

بنگلور (آن لائن) برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے کہا ہے کہ برطانیہ کے لئے یورپی علیحدگی کے ووٹ کے بعد بھارت میں مواقع کی دنیا موجود ہے فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے تریسامے کا کہنا ہے کہ بھارت کے مطالبہ کے باوجود برطانیہ ویزا پابندیوں کو آسان نہیں کرے گا ۔ انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کو چھوڑنا ہمیں مواقع کی نئی دنیا ملے گی اور میں ان پر انحصار کر رہی ہوں اور یہی وجہ ہے کہ میں بھارت میں ہوں ۔

مزید :

عالمی منظر -