شام ، فوج نے حلب کے سٹرٹیجک ضلع کا کنٹرول سنبھال لیا

شام ، فوج نے حلب کے سٹرٹیجک ضلع کا کنٹرول سنبھال لیا

  

دمشق (آن لائن) شام میں سکیورٹی فورسز نے حلب کے سٹرٹیجک ضلع کا کنٹرول سنبھال لیا غیر ملکی خبررساں ادارے شامی حقوق انسانی کے مبصر گروپ نے بتایا کہ حکومتی حامی فورسز نے حلب کے ضلع 1070 اپارٹمنٹس کا کنٹرول سنبھال لیا ہے تاہم علاقے میں ابھی بھی باغیوں اور فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے شامی فوج کے ذرائع نے بتایا کہ فوج اور اتحادی فورسز کا علاقے اور اردگرد کے پہاڑوں پر مکمل کنٹرول ہے۔

تاہم باغی ابھی بھی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

مزید :

عالمی منظر -