قیمتی ٹمپرڈ کار برآمد، مقدمہ درج کرلیا گیا
لاہور(کرائم رپورٹر)ٹبی سٹی کے علاقے میں اینٹی کار لفٹنگ سٹاف پولیس کی کارروائی ، قیمتی ٹمپرڈ کار برآمد ، مقدمہ درج ۔بتایا گیا ہے کہ اینٹی کار لفٹنگ سٹاپ پولیس نے ٹبی سٹی کے علاقے فوڈ سٹریٹ میں کاروائی کرتے ہوئے معین الدین نامی شخص سے قیمتی امپورٹڈ کار نمبری LWP0399 قبضے میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔