تیز رفتار ٹرالی نے کچرا اُٹھانے والی 40سالہ خاتون کو کچل ڈالا

تیز رفتار ٹرالی نے کچرا اُٹھانے والی 40سالہ خاتون کو کچل ڈالا

  

لاہور(وقائع نگار) بادامی باغ کے علاقے میں تیز رفتار ٹرالی نے کچرا اُٹھانے والی 40سالہ خاتون کو کچل کر ہلاک کر دیا ۔بتایا گیا ہے کہ منگی بی بی کوٹ عبدالمالک کی رہائشی بادامی باغ میں کچرا اُٹھا رہی تھی کہ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے اسے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں منگی بی بی موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ ڈرائیور ٹریکٹر ٹرالی سمیت موقع سے فرار ہو گیا ۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر مردہ خانے میں منتقل کر دی ۔

مزید :

علاقائی -