صدرڈویژن ،ایک ماہ میں763 مقدمات کے چالان پیش

صدرڈویژن ،ایک ماہ میں763 مقدمات کے چالان پیش

  

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )صدر ڈویژن انویسٹی گیشن نے گزشتہ ما ہ کے دوران کا رروا ئی کرتے ہو ئے Aاور B کیٹگر ی کے 14ملزما ن سمیت 11ڈ کیت گینگز سے 90لا کھ رو پے کے ما ل مسروقہ کی برآمدگی سمیت 763مقد ما ت کے چالان کئے گئے ہیں ۔ ایس پی انویسٹی گیشن صدر ڈویژن عا طف نذیر کے مطا بق گزشتہ ما ہ کے دوران کا رروا ئی کرتے ہو ئے 763مقد ما ت کے چا لا ن کئے ، 212مقد ما ت بر خلا ف پرا پرٹی چا لا ن کئے گئے جن میں 410ملزما ن کو گرفتا ر کیا گیا اور ان کے قبضے سے 90لا کھ کا ما ل مسر قہ بر آمد کیا گیا ۔ علاوہ ازیں 30 مقد ما ت ڈ کیتی ، را بر ی، چور ی کے چالا ن کئے گئے جن میں 62ملزما ن کو گرفتا ر کر کے ان سے 14لا کھ رو پے سے زائدکی نقد ی اورقیمتی ساما ن بر آمد کیا گیا ۔

مزید :

علاقائی -