نشتر کا لو نی ، فا ئر نگ سے زخمی ہو نے و الا 40سا لہ شخص دم توڑ گیا

نشتر کا لو نی ، فا ئر نگ سے زخمی ہو نے و الا 40سا لہ شخص دم توڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار)نشتر کا لو نی کے علا قہ میں فا ئر نگ کے نتیجہ میں زخمی ہو نے و الا 40سا لہ شخص زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم توڑ گیا۔ متوفی تین بچیوں کا باپ تھا۔بتا یا گیا ہے کہ نشتر کا لو نی کے علا قہ میں گز شتہ چند روز قبل نا معلو م افر اد کی فا ئر نگ سے مو ٹر سا ئیکل پر جا تے ہو ئے 40سا لہ شا ہد گل کو شد ید زخمی کر دیا جسے جنا ح ہسپتا ل داخل کر ایا گیا جہاں پر وہ گز شتہ روز دم تو ڑ گیا ۔پو لیس کے مطا بق مقتو ل پر اپر ٹی کے لین دین اور مبینہ طو ر پر زمینو ں پر قبضہ کر انے میں بھی ملو ث تھا ۔پو لیس نے نعش پو سٹما ر ٹم کے بعد ورثا ء کے حو الے کر کے نا معلو م افر اد کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ہے۔پو لیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ قتل کے تما م پہلو ؤ ں پر تفتیش کی جا رہی ہے اصل حقا ئق تفتیش کے بعد سا منے آئیں گے۔

مزید :

علاقائی -