انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس کوچنگ کورس 14 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس کوچنگ کورس 14 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

  

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس کوچنگ کورس 14 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا ۔ پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے چیئرمین شاہد بلوچ نے بتایا کہ کوچنگ کورس میں ملک بھر سے کوچز شرکت کریں گے اور کورس کا مقصد کوچز کو نئے قوانین کے بارے میں آگاہ کرنا ہے۔ یہ کورس ایک ہفتہ تک جاری رہے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -