کوئز پروگرام اور کلام اقبال ترنم کے ساتھ پڑھنے کا مقابلہ آج ہو گا

کوئز پروگرام اور کلام اقبال ترنم کے ساتھ پڑھنے کا مقابلہ آج ہو گا

  

لاہور ( خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام یوم اقبا ل کی مناسبت سے طلباؤ طالبات کے درمیان کوئز پروگرام اور کلام اقبال ترنم کے ساتھ پڑھنے کا مقابلہ آج صبح10:30پر ہوگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -