عمیر ملت ہائی سکول کے وفد نے ایوان کارکنان کا دورہ کیا

عمیر ملت ہائی سکول کے وفد نے ایوان کارکنان کا دورہ کیا

  

لاہور (اپنے خبر نگار سے) عمیر ملت ہائی سکول‘ بیدیاں روڈ‘لاہورکے طلباء اور اساتذہ کرام نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ ، لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔

ریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دوقومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے ایڈن ہائی سکول‘ گلبہار ٹاؤن‘ جی ٹی روڈ‘لاہورگیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -